• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثناء بلوچ سری لنکن صدارتی الیکشن کی بطور مبصر مانیٹرنگ کرینگے

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ورکن صوبائی اسمبلی ثناء اللہ بلوچ کامن ویلتھ کی جانب سے سری لنکا کے صدارتی انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے بین الاقوامی مبصر کی حیثیت سے سری لنکا پہنچ گئے کامن ویلتھ ممالک کے نو مبصرین پر مشتمل وفد سری لنکا کے سیاسی جماعتوں کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوارو ں سیاسی جماعتوں و حکومتی اداروں سے ملاقاتیں کرینگے۔ 
تازہ ترین