• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی کی انجری سیریس نہیں، پی سی بی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری سیریس نوعیت کی نہیں ہے۔منگل کو پرتھ میں گیند لگنے سے شاہین کی انگلی میں معمولی کٹ آیا تھا جس کے بعد انہوں نے فیلڈ میں آکر دوبارہ بولنگ کی۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ وکٹ کیپر محمد رضوان کو اسکین کی ضرورت نہیں ہے وہ تیزی سے فٹ ہورہے ہیں۔

تازہ ترین