• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بنگلہ دیش میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم سے16 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم سے16 افراد ہلاک


ڈھاکہ (جنگ نیوز )بنگلہ دیش کے مشرقی علاقے میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم سے 16 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔واقعے میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے برہمنباریا ضلع کے مقامی پولیس سربراہ شیامال کانتی داس کا کہنا تھا کہ اودایان ایکسپریس اور ترنا نیشیتا ٹرینیں ایک ہی ٹریک پر آمنے سامنے سے آرہی تھیں جن کی ٹکر ہوئی۔

تازہ ترین