• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے ۔ جناح اسپتال کی ایگزیگیٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمیں جمالی کے مطابق شہداد پور کے رہائشی 25سالہ عبدالرزاق کو جناح اسپتال لایا گیا جس میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں اب تک کانگو کے 40سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ رواں سال 20ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں ۔
تازہ ترین