• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کے منظوری کے بعد قائداعظم ٹرافی کے فائنل کی تاریخوں میں تبدیلی میں کردی گئی ہے۔ فائنل اب 27 سے 31 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموںکا پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک پنڈیاور دوسرا 19 سے 23 دسمبر تک کراچی میں ہوگا۔ اس سے قبل فائنل 9 سے 13 دسمبر تک کھیلا جانا تھا۔ دوسری جانب موسم کی بدلتی صورتحال کے باعث بلوچستان اور خیبرپختونخوا اور سنٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میچزکراچی منتقل کردیے ہیں۔
تازہ ترین