• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیماڑی گلشن سکندرآباد سمندر سےنامعلوم شخص کی ڈوبی ہو ئی لاش ملی ، پولیس نے لاش کو سول اسپتال منتقل کیا ،پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا شناخت نہیں ہو سکی لاش سرد خانے منتقل کردی گئی ہے، علاوہ ازیں سرجانی ٹاون مین بس اسٹاپ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے60سالہ عباس ولدخرم حسین جاں بحق اور 50سالہ سعادت ولدشہادت زخمی ہوگیا، صدر ریگل چوک کے پاس گاڑی اور رکشے میں تصادم کے باعث رکشہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔
تازہ ترین