• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا،ہارورڈ یونیورسٹی میں اسرائیلی سفیر کو ہزیمت کا سامنا، طلبہ کا واک آؤٹ

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبہ نے فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کرتے ہوئے اسرائیل کی بستیوں کے قیام کی حکمت عملی پر منعقدہ تقریب میں اسرائیلی سفیر کے خطاب کا واک آؤٹ کردیا جس کے بعد انہیں تقریباً خالی کرسیوں سے خطاب کرنا پڑا۔ہارورڈ کے طلبہ نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں اسرائیلی سفیر کے خطاب کے بائیکاٹ کی ویڈیو جاری کی اور اپنے موقف میں کہا کہ ہم نے فلسطینیوں کی حمایت کیلئے یہ فیصلہ کیا تھا۔
تازہ ترین