آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل12؍ربیع الثانی 1441ھ 10؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

پی ایس پی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام محفل میلاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کی شعبہ خواتین کے زیراہتمام مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں عید میلادالنبیؐ کے سلسلے میں محفل میلاد منعقد کی گئی، محفل میلاد میں ثناء خواں خواتین نے نبی آخرالزماں حضرت محمدمصطفےٰ ؐ کے خدمت اقدس میں گلہائے عقیدت پیش کئے اورسیرت طیبہ ؐ پر روشنی ڈالی گئی اس موقع پر پی ایس پی کے مختلف ٹاؤنز سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، محفل میلاد میں پی ایس پی کی نیشنل کونسل اراکین بلقیس مختیار، ڈاکٹر فوزیہ حمید، نائلہ لطیف، ناہید بیگم ، دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید