نئے کرنسی نوٹوں سے ’رزق حلال‘ کے بارے میں عبارت ہٹا دی گئی؟
سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ پاکستانی کرنسی نوٹوں پر کبھی اردو میں ’حصولِ رزقِ حلال عین عبادت ہے‘ لکھا ہوتا تھا لیکن اب نئے کرنسی نوٹوں سے اس عبارت کو ہٹا دیا گیا ہے۔