• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نیو کراچی ٹائون کی جانب سے محفل  میلادالنبی ؐ منعقد ہوئی جس میں رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالوسیم ،اسامہ قادری،بلدیہ وسطی کے چیئر مین ریحان ہاشمی ،سی او سی انچارج فرقان اطیب ، جوائنٹ انچارج محمد شریف اور دیگر شریک ہوئے ۔

تازہ ترین