• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہای ،عدالتی مفرورشراب ،منشیات ،اسلحہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹرسے) پٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوے15اشتہاری اور 5 عدالتی مفروران عبدالحمید، محمد عمر ا ن، محمد ا ختر، عبد الستار، انو ر علی، قیصر، غیا س الد ین، فر حا ن، محمد ا لیا س، محمد کبیر، نذیر احمد، بشر ی بی بی، محمد کاشف، وقاص، محمد افضل، محمد فیصل، اصغر علی اور، محمد اقبا ل کو گرفتار کیا۔دریں اثنا پنجاب ہائی وے پٹرول نے منشیات کے16ملزمان محمد محو یہ،عا بد علی، اویس، فر حا ن خا ن ،محمد بلا ل، حا مد السلام، صدیق گجر،جعفر علی،محمد شہباز،محمدحسن،مہر علی،ایم احمد,شمعون بہادر، محمد سر ور، سر ا ج دین اور، ایم ند یم کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے194لیٹرشراب،5298گرام چرس برآمدکی۔ علاوہ ازیں پنجاب ہائی وے پٹرول نے ناجائزاسلحہ کے12ملزمان را حت رحمن، محمد فیصل،محمد اکر ا م، شا شتہ خا ن، شا ھد، اظہر عبا س، غلا م مہد ی خان، محمد افضل،محمد را شد، زین محمود، مد ثر احمداور،آصف علی کوگرفتار کر کے ان کے قبضہ سے1 رائفل،10 پسٹلز،4 کارتوس اور34گولیاں برآمدکیں۔
تازہ ترین