• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون اول مسز ثمینہ علوی کی دارالااحساس کی تقریب میں شرکت

کوئٹہ ( آئی این پی) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور خاتون اول مسز ثمینہ علوی نے کوئٹہ آمد ممبر بورڈ بیت المال بلوچستان محترمہ کلثوم کاکڑ پانیزئی کی تقریب میں شرکت کی ،خاتون اول مسز عارف علوی نے سی ایم سیکرٹریٹ میں دارالااحساس کے بچوں کے لیے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی مسز عارف علوی نے دارالااحساس میں مقیم بچوں اور بچیوں سے فردا ًفردا ًملاقات کی جس سے بچوں کی خوشی دیدنی تھے اس موقع پر کلثوم کاکڑ پانیزئی نے انہیں دارالااحساس اور بلوچستان میں بیت المال کو درپیش مسائل سے انہیں آگاہ کیا مسز عارف علوی نے انہیں ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کرائی،آخر میں خاتون اول مسز عارف علوی نے دارالااحساس میں مقیم مختلف بچوں میں تحائف بھی تقسیم کیے۔  
تازہ ترین