• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اتفاقیہ گولی چلنےسے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا، ڈاکس کے علاقے ویسٹ فشری کے قریب اتفاقیہ گولی چلنے سے نجی سکیورٹی کمپنی کا سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا، جسے ایمبولنس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں پرزخمی کی شناخت سلمان ولد شفیق کے نام سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین