• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ظالم شوہرنے تشددکرکے بیوی کی پسلیاں توڑدیں۔تھانہ چونترہ کو سہال کی رہائشی زاہدہ خان نے بتایا کہ اس کا خاوند ظالم شخص ہے جو اس پر اکثر ظلم و ستم کرتا رہتاہے ۔ اس نے مدعیہ کو انتہائی بری طرح مارا پیٹا جس سے اس کی پسلیاں ٹوٹ گئیں ۔ دریں اثناء لڑائی جھگڑوں میں چھری کے وار اور تشدد سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ واقعات تھانہ صادق آباد اور نصیر آباد کی حدود میں پیش آئے۔
تازہ ترین