• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو میر عمر خان جمالی ، حاجی محمد خان طور اتمانخیل ، سردار صالح بھوتانی ، اختر حسین لانگو ،یونس عزیز زہری اور مستورہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ۔
تازہ ترین