• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکس اسکینڈل سامنے آنے پر برطانوی شہزادہ اینڈریو مستعفی

لندن (جنگ نیوز)ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم کے چھوٹے بیٹے 66 سالہ شہزادہ اینڈریو (ڈیوک آف یارک) نے ان پر کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کا اسکینڈل سامنے آنے اور برطانیہ بھر میں ان کے خلاف تنقید ہونے کے بعد شاہی و عوامی ذمہ داریوں سے استعفیٰ دے دیا۔شہزادہ اینڈریو کا نام رواں برس سامنے آنے والے ’جیفری اپسٹن سیکس اسکینڈل‘ میں سامنے آیا تھا اور ان پر الزام تھا کہ انہوں نے نابالغ لڑکیوں سمیت کم عمر لڑکیوں کے ساتھ متعدد بار جنسی تعلقات استوار کیے۔

تازہ ترین