• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ میں نے اپنے دیور کی بیٹی کو گود لیا ہے ۔ میرا اپنا بھی ایک بیٹا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا میں اس لڑکی کی ولدیت میں اپنے شوہر کا نام لکھ سکتی ہوں ؟ میرے شوہر بضد ہیں کہ ہم اسے اپنا نام دیں گے،ازروئے شریعت رہنمائی فرمادیں۔

جواب:۔ مذکورہ لڑکی کی ولدیت میں اس کےحقیقی والد کی جگہ شوہر کا نام لکھنا حرام ہے۔ شوہر کی ضد ناجائز اور اس کا اصرار گناہ پر اصرار ہے۔(سورۃالاحزاب آیت 5)

تازہ ترین