آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار17؍ ربیع الثانی 1441ھ 15؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بھارت : فضاؤں کے بعد سمندر بھی آلودہ ہوگیا

بھارت : فضاؤں کے بعد سمندر بھی آلودہ ہوگیا


آلودہ ترین بھارت میں جہاں صاف ہوا لوگوں کو میسر نہیں وہیں بھارت کے سمندر بھی آلودگی میں پیش پیش ہیں۔

جی ہاں، بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے مسئلے کے  بعد اب  چنئی میں سمندر بھی آلودگی کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر چنئی کے ساحل سمندر مرینا پر اسرار طور پر سفید جھاگ سے ڈھک گیا۔

یوں ساحل پر ہر طرف فوم دیکھ کر جہاں لوگ حیران رہ گئے وہیں کچھ اس فوم سے کھیلتے دکھائی دیئے جبکہ شہری اس بڑھتی آلودگی سے بیحد پریشان ہیں۔

واضح رہے بھارتی شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں 14ویں نمبر پر ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید