• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سنجیدہ اقدامات کرے تو معذور افراد کو معاشرے کا کار آمد شہری بنا سکتی ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت اگر سنجیدہ اقدامات کرے تو معذور افراد کو معاشرے کا کار آمد شہری بنا سکتی ہے۔ صلاحیتوں کے اعتبار سے یہ افراد عام لوگوں سے کسی طور بھی کم تر نہیں ہوتے۔ حکومت کو چاہیے کو وہ انکی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کیلئے معذوروں کے لیے مختص کوٹے پر عملدرآمد کرے۔
تازہ ترین