• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغوی طالبہ دعا کی بازیابی کیلئے آج تین تلوار پر احتجاج کا اعلان

کراچی (اعظم علی/ نمائندہ خصوصی) ہفتے کے روز ڈیفنس فیز 7 سے اغواء ہونے والی لڑکی دعا منگی کی بازیابی کیلئے مغوی کے اہل خانہ اور سول سوسائٹی کی جانب سے آج سہ پہر 3 بجے کلفٹن تین تلوار پر احتجاج کا اعلان کیا ہے، دعا منگی کے اہل خانہ نے بتایا کہ انہوں نے بلال بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی ہے کہ مغوی کی بازیابی کیلئے اقدام کئے جائیں، مغوی لڑکی کے والد ریٹائرڈ ڈاکٹر ہیں اور انکی اور انکے اہل خانہ کی حالت بدستور بگڑ رہی ہے۔
تازہ ترین