• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد میں بلوچستان کے 129 رنز کے جواب میں ناردرن نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنالیے ہیں۔ محمد حسنین نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں خیبرپختونخوا نے سندھ کے 163رنز کے جواب میں 2 وکٹ پر 103رنز بنالیے ہیں۔ محمد عرفان نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین