• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

الیکشن کمیشن کا فردوس عاشق کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس، 9 دسمبر کو طلب

الیکشن کمیشن نے 9 دسمبر کو فردوس عاشق کو طلب کرلیا


اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 دسمبر کو طلب کرلیا،الیکشن کمیشن نے 9 دسمبر کو فردوس عاشق اعوان کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ ن لیگ نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف درخواست دائر کی تھی،ن لیگ کے وکیل خالد محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں فردوس عاشق اعوان کے خلاف الیکشن کمیشن کے بارے میں متنازعہ بیان دینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

تازہ ترین