• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست اخباری تراشے فائل کیساتھ نہ لگانے پر فائل ہائیکورٹ آفس کو بھجوادی

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اخباری تراشے فائل کے ساتھ نہ لگانے پر کیس کی فائل ہائیکورٹ آفس کو واپس بھجوادی۔عدالت نے درخواست گزار وکیل کو عمران خان کی تقریر کے اخباری تراشے کا حکم دے دیا۔
تازہ ترین