• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹانک(نمائندہ جنگ)شہید نقیب اللہ محسود کے والد کی نماز جنازہ ٹاؤن ہال گراؤنڈ ٹانک اور ان کے آبائی علاقہ مکین میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں اعلی ٰعسکری اور سول حکام سمیت قبائلی عمائدین نے شرکت کی، کراچی میں سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے ہاتھوں مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلہ میں شہید ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان محسود جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
تازہ ترین