نہ غیروں کی عیّاریوں کے سبب
نہ اپنوں کی نادانیوں کے طفیل
مصیبت میں ہیں مبتلا خاص و عام
معاشی پریشانیوں کے طفیل
صدر کے لیے پائلٹ کا چناؤ ماضی میں پاسداران انقلاب کے اہلکاروں میں سے کیا جاتا تھا تاہم اس بار انکے پائلٹ کا تعلق آرمی سے تھا۔
آسٹریلیا کے ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ، فواد احمد، اسکاٹ بولینڈ، سابق ویمنز کپتان لسا اسٹھالیکر اور میل جونز بھی ایمبسیڈر پروگرام کا حصہ ہیں۔
روس کے ایک اور سینئر فوجی افسر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے کہا کہ پہلے آئیں پہلے پائیں کے تحت پورے پاکستان کے طلبہ کو ترجیح دی ہے۔
صدارتی ہیلی کاپٹر کا پائلٹ کانوائے کا انچارج تھا:ایرانی اہلکار غلام حسین اسماعیلی
روس نے نان اسٹریٹیجک نیوکلیئر ہتھیار تیار اور استعمال کرنے کی عملی مشقیں شروع کردی ہیں، روسی وزارت دفاع کے مطابق یہ مشقوں کا پہلا مرحلہ ہے جو سدرن ملٹری ڈسٹرکٹ میں کیا جارہا ہے، مشقوں کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ عراق سے واپس آئے شہری کو سی ٹی ڈی اہلکاروں نے اٹھایا تھا اور رہائی کے لیے 15 لاکھ طلب کیے۔
وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ مریم نواز پر کوئی دباؤ نہیں نہ کوئی دباؤ ڈال سکتا ہے۔
ہیوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 153رنز اسکور کیے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی.
بلوچستان کے محکمہ تعلیم میں مسلسل غیر حاضر 2 ہزار اساتذہ کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا۔
اسرائیل نے امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی غزہ لائیو ویڈیو فیڈ پر پابندی لگادی۔
اداکارہ کے شوہر وکی کوشل بھی اس وقت لندن پہنچ چکے ہیں، میڈیا رپورٹس
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بشکیک میں کرغزستان کے وزیر خارجہ کلوبایف ژین سے ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شاہ زیب بشکیک میں حالیہ تشدد کے واقعات کے دوران زخمی ہوئے تھے۔
صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب ہتک عزت بل 2024ء کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔