• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر یاسین زئی17ویں بلوچستان اسپورٹس ایوارڈ کے مہمان خصوصی ہونگے

کوئٹہ(پ ر) 17ویں بلوچستان ایوارڈ 2019ء کے سیکرٹری عطاء محمد کاکڑ کےمطابق ایوارڈ کی تقریب آج جمعرات کو صبح گیارہ بجے اسکائوٹس ہیڈکوارٹر نزد پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر میں ہوگی جس کے مہمان خصوصی گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی ہونگے۔
تازہ ترین