• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سلیم جعفر آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے لیے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان جمعے کی صبح کریں گے۔ ایونٹ آئندہ سال 17جنوری سے 9 فروری تک جنوبی افریقا میں ہو گا۔ سلیم جعفر قومی انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان قذافی اسٹیڈیم لاہور میںپریس کانفرنس کےد وران کریں گے۔توقع ہے کہ پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرنے والے نسیم شاہ بھی انڈر19ورلڈ کپ کی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

تازہ ترین