• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربمہر دکان کھول کر قبضہ کرنے اور سی ڈی اے عملے سے مز احمت ،ملزم گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سربمہر دکان کھول کر قبضہ کرنے اور سی ڈی اے کے عملے سے مز احمت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے عامر شہزاد کی رپورٹ پر شہباز کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسےگرفتار کر لیا ۔
تازہ ترین