• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہید ملت روڈ پر طارق روڈ سگنل کے نوتعمیر شدہ انڈر پاس کا افتتاح ہفتے کو کر دیا جائے گا۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اس علاقے میں کچھ عرصہ قبل تعمیر کئے گئے ٹیپو سلطان فلائی اوور اور روڈ، اسٹیڈیم روڈ اور دیگر سڑکوں کا بھی اسی روز افتتاح کریں گے۔
تازہ ترین