• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی ضیاء پی سی بی اکیڈمی سے سبکدوش

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کےسینئر جنرل منیجر اکیڈمیز علی ضیاء اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ انہوں نے 12 سال اس عہدے پر کام کیا۔ انہوں نے مئی 2004 میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو جوائن کیا تھا۔

تازہ ترین