• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو مڈل ایسٹ کے بہترین کھلاڑی قرار

کرسٹیانو رونالڈو مڈل ایسٹ کے بہترین کھلاڑی قرار، مسلسل تیسرے سال گلوب سوکر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

دبئی میں ٹینس کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ نے پہلی مرتبہ متعارف کرایا جانے والا رونالڈو گلوب اسپورٹس ایوارڈ جیت لیا۔

اسپین اور بارسلونا فٹ بال کلب کے فٹ بالر یمین جمال تقریب میں تین ایوارڈز لے اُڑے۔

اُنہیں لالیگا کا بہترین انڈر 23 فٹ بالر، بہترین فارورڈ اور میراڈونا ایوارڈ سے نوازا گیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید