• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی شدہ خاتون اغواکرکےزبردستی نکاح پرنکاح،3افرادکیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)شادی شدہ خاتون کواغوا کرکےزبردستی نکاح پرنکاح کرنےپر3افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ سیتل ماڑی پولیس کو چاہ پیروالہ کےرہائشی وقاص احمد نے درخواست دی کہ میری شادی پروین بی بی کے ساتھ ہوئی کچھ عرصہ قبل قیصرکامیرےگھرآناجاناہواجو اپنے 2نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اسے اغوا کرکے لےگیااوردھوکہ دہی سے30اکتوبر کوگواہان اشفاق،افضل اورصفدر نےنکاح خواں مولوی طارق محمود سے نکاح کروالیاجبکہ میں نے آج تک اپنی بیوی کوطلاق نہیں دی جس پر ملزمان نے میری بیوی سے نکاح پرنکاح کرنے کےجرم کاارتکاب کیاہے جس پر پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین