• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حذیفہ نے ٹیکساس جونیئر اسکواش ٹائٹل جیت لیا

ٹیکساس (جنگ نیوز) پاکستان کے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش پلیئرحذیفہ ابراہیم نے ٹیکساس جونیئر گولڈ اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ انڈر17 کیٹیگری میں حذیفہ ابراہیم نے ٹاپ سیڈ بھارتی کھلاڑی رانا ٹھاکر کو 3-1 سے اپ سیٹ شکست دی۔ اس فتح کے ساتھ حذیفہ نے 23 واں انٹرنیشنل جونیئر اسکواش ٹائٹل اپنے نام کیا۔

تازہ ترین