• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر سیکرٹری کمیونیکشن اینڈ ورکس پنجاب کو نوٹس جاری

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری کمیونیکشن اینڈ ورکس پنجاب کو عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کے الزام میں نوٹس جاری کر دیئے ہیں اور جواب مانگا ہے لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے طالب حسین کی درخواست پر سماعت کی جس میں عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کی نشاندہی کی گئی۔
تازہ ترین