• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیک بائونس کے مقدمے میں ملزم کو دو سال قید اور جر مانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے چیک بائونس کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم محمد طارق کو دو سال قید کی سزا سنادی۔
تازہ ترین