• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن، جھاڑیوں سے نامعلوم شخص کی بریف کیس میں بند تشدد زدہ لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سرجانی ٹاؤن بابا موڑ جھاڑیوں سے ایک شخص کی بریف کیس میں بند تشدد زدہ لاش ملی، پولیس نے لاش عباسی اسپتال منتقل کی،پولیس کے مطابق مقتول کی عمر 25 سے 28 سال کے درمیان معلوم ہوتی ہے،مقتول کو نامعلوم ملزمان نے اغواہ کر کے گلا دبا کر قتل کیا اور شناخت مٹانے کے لئے لاش جلاکر بریف کیس میں ڈال کرمذکورہ مقام پر پھینک کے فرار ہو گئے ، لاش سرد خانے منتقل کردی ہے۔

تازہ ترین