• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اطراف میں بدلتے حالات پر کڑی نظر رکھی جائے،آفاق احمد

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) جدوجہد میں کامیابی کیلئے ضروری ہے کہ اطراف میں بدلتے حالات پر کڑی نظر رکھی جائے،یہ بات چیئر مین آفاق احمد نے سندھ کی مختلف تنظیمی کمیٹیوں کے تربیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ پہلے کراچی پورٹ کی بھرتیاں غیروں کے حوالے کی گئیں اب ڈیڑھ ہزار ایکڑ پر پھیلے کراچی ائرپورٹ بھی گروی رکھوانے کی تیاریاں ہورہی ہیںیہ درست ہے کہ قوموں کی ترقی میں تعلیم کا حصول سب سے اہم ہے،لیکن یہ شعورمیں اضافے اور صلاحیتوں میں نکھارپیدا کرنے کا ذریعہ ہونا چاہیے ۔
تازہ ترین