• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صمند بلوچ بی ایس او کوئٹہ زون کے آرگنائزر مقرر

کوئٹہ(پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ نے کوئٹہ زون کے لئے نئی آرگنائزئنگ کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے مطابق آرگنائزر صمند بلوچ ڈپٹی آرگنائزر مقبول بلوچ پریس سیکرٹری ناصر بلوچ آرگنائزئنگ کمیٹی ارکان عزیزاللہ بلوچ اورنذیر بلوچ ہونگے کمیٹی کو جلد از جلد تنظیم کاری کرکے جنرل باڈی کاانعقاد کرے گی۔
تازہ ترین