• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرفتار وکیلوں کی رہائی کیلئے پنجاب کے وکلاء آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کرینگے

لاہور(خبرنگارخصوصی)پنجاب بار کونسل کے فیصلہ کی روشنی میں صوبہ بھر کے وکلأ گرفتار وکلأ کی رہائی کے لیے آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کریں گے اور کسی باوردی پولیس افسر یا اہلکار کو احاطہ عدالت میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔

پنجاب بار کونسل نے ہفتہ کے روز اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا تھا کہ جب تک دل کے ہسپتال پر حملہ کے الزام میں گرفتار وکلأ کو رہا نہیں کیا جاتا، تب تک وکلأ صوبہ بھر کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

تازہ ترین