• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( این این آئی )ملک بھر میں آج ( پیر) کویوم سقوط ڈھاکہ منایا جائے گا ۔ اس عظیم سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین سقوط ڈھاکہ کے عوامل پر روشنی ڈالیں گے ۔پرنٹ میڈیا میں سقوط ڈھاکہ کے حوالے سے خصوصی مضامین شائع ہوں گے جبکہ الیکٹرانک میڈیا اور ریڈیو پربھی پروگرام نشر کیے جائینگے۔سانحہ مشرقی پاکستان 48برس قبل 16دسمبر 1971کو پیش آیا۔
تازہ ترین