• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سعیدآباد تھانے کی حدود بلدیہ نیول کالونی سیکٹرون گلی نمبر 5میں گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اسپتال منتقل کیا جہاں متوفی کی شناخت 37سالہ  محمد راحیل ولد محمد اکرم کے نام سے کی گئی،ایس ایچ او خالد آرائیں کے مطابق متوفی نے گھریلو تنازعہ کے بعد پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے،متوفی کی موبائل شاپ تھی،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔

تازہ ترین