انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان سمیت دنیا میں ہر جگہ توہین مذہب کے قوانین کی یکساں مخالفت کرتا ہے۔
محکمہ جنگلات کے ملازمین اور مقامی افراد آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
رپورٹس کے مطابق گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے 48 زخمیوں کا سول اسپتال کراچی منتقل کیا گیا تھا۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ تفتیش کریں گے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ پر شیخ مجیب الرحمان والی وڈیو کس نے اپ لوڈ کی۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی میں ملوث افراد کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کرنے دیا جاتا تو 30 دن کے اندر فیصلے ہو جاتے، مگر سپریم کورٹ نے اس میں اسٹے دے دیا۔
سعودی عرب کے مغربی ساحلی شہر جدہ کے علاقے الفیصلیہ میں عمارت گرگئی، جس کے نتیجے میں کئی افراد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ہے۔
محمد رضوان اور بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ 50 یا اس سے زائد رنز کی پارٹنر شپ بنانے والی جوڑی بن گئے۔
علی ابوالابان نے 21 اکتوبر 2021 کو سان ڈیاگو کے ایک اپارٹمنٹ میں اپنی اہلیہ اور اس کے دوست کو گولی مار کر قتل کردیا تھا۔
جسٹس محمد وحید خان وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کل کریں گے۔
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے صرف دوسرے کھلاڑی ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ مقامی سرمایہ کاری بڑھے گی تب ہی بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔
اس حمایت کا اعادہ یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے یو این ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لازارانی سے ملاقات کے دوران کیا۔
آج انگلینڈ کے خلاف چوتھا میچ شاداب کے کیریئر کا 100واں انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ہے۔
اجلاس کو ای آفس کے نظام اور اس کے نفاذ اور اصلاحات پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔
احتیاطی تدبیر کے طور پر انہیں چوتھا میچ نہیں کھلایا جارہا، ٹیم انتظامیہ
چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز 2 صفر سے جیت لی.