• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحریہ یونیورسٹی میڈیا سائنس ڈپارٹمنٹ کے تحت ورکشاپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرفارمنگ آرٹ میں تھیٹر ایک مشکل شعبہ ہے۔ جس میں آپ کو شائقین کا سامنا کرنا ہوتا ہے اور آپ اچھا پرفارمنس دیکر ہی داد حاصل کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بحریہ نیورسٹی کے میڈیا سائنس ڈپارٹمنٹ کے تحت ورکشاپ میں ہوا۔ جس میں طلبہ نے اپنی کارکردگی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ظفر معراج مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں طلبہ کے فن کی حوصلہ افزائی کی۔

تازہ ترین