• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی سیاسی مصروفیات منسوخ آج آزادکشمیر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (صالح ظافر)وزیراعظم عمران خان آج آزادکشمیر میں لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے جس کے لئے انہوں نے اپنی تمام سیاسی مصروفیات منسوخ کردی ہیں ۔ دریں اثناءوزیراعظم عمران خان نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، فوج اور تمام وفاقی وزارتوں کو ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی تباہی کے بعد امدادی کارروائیوں کے لئے ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔
تازہ ترین