• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ اسرار احمد خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت

لوٹن (نمائندہ جنگ) نوجوان کشمیری جرنلسٹ راجہ اسرار احمد خان کی برطانیہ واپسی پر کمیونٹی کی بڑی تعداد نے ان کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی والدہ کی رحلت پر تعزیت کی۔ راجہ اسرار احمد خان کی والدہ محترمہ کا پچھلے دنوں آزادکشمیر میں انتقال ہوگیا تھا، لوٹن ، وٹفورڈ اور پیٹر برا سے صحافی برادری کے علاوہ متعدد لوٹن بارو کونسلرز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق افراد تعزیت کرنے والوں میں شامل ہیں۔
تازہ ترین