• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہینڈ بال ایونٹ اسلام آباد میں ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 19ویں قومی ہینڈ بال چیمپئن شپ 27 فروری سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔ 2مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں فیڈریش سے الحاق شدہ 16ٹیمیں حصہ لیں گی ۔
تازہ ترین