• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم بدھ کو پریٹوریا سے جنوبی افریقا کےشہر پوشٹروم پہنچ گئی جہاں پاکستان اپنے گروپ سی کے میچ کھیلے گی۔ آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کا آغاز 19جنوری سے ہورہا ہے۔ پاکستان کے گروپ میں بنگلہ دیش،اسکاٹ لینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں ہیں۔پاکستان کا پہلا میچ اسکاٹ لینڈ سے اتوار کو کھیلا جائے گا۔
تازہ ترین