• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زراف بھی ریسلنگ کے ماہر نکلے


یوں تو آپ نے ریسلنگ کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے لیکن جناب جانور بھی کسی ماہر ریسلر سے کم نہیں ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اِن زراف کو ہی دیکھ لیں جو نہ صرف ایک دوسرے سے لڑنے میں مصروف ہیں بلکہ اپنی لمبی گردنوں کو ہتھیار بنائے ایک دوسرے کو کک مار رہے ہیں، کبھی ایک تو کبھی دوسرا زراف بھرپور مقابلہ کر رہا ہے۔

جنوبی افریقہ کے نیشنل پارک میں موجود دونوں زراف کی دلچسپ لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین