• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ وسطی اسپورٹس گالا یکم فروری سے ہوگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ وسطی کے تحت اسپورٹس گالا19جنوری سے یکم فروی تک سینٹرل کے مختلف میدانوں اور جمنازیم میں کھیلا جائے گا ، اس حوالے سے چیئرمین بلدیہ وسطی محمد ریحان ہاشمی نے کھیلوں کے مختلف وفود سے ملاقات کی۔
تازہ ترین