• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کی حکومت ناکام ہو چکی:کرامت علی شیخ

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے رکن نیشنل کونسل و صدر جنوبی پنجاب کرامت علی شیخ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے ،پشاور ملتان سے چھوٹا شہر ہے 7 سال میں پشاور میٹرو نہیں بن پائی وہ پاکستان کیابنائےگی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملاقات کے لئے آنے والے سابق ایم پی اے بلوچستان طارق بگٹی اور خوشحال گروپ کے رہنما جہانزیب خان ،ملک امجدسید اوردیگر اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین